Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکی ایلچی جیرڈ کشنر کی ایران سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق، ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے

نومبر 26, 2026

سیکورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے

نومبر 26, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر سے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات،پیشہ ورانہ تعاون مستحکم کرنے پر اتفاق

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»قاہرہ: پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام ثقافتی شام کا انعقاد
تازہ ترین

قاہرہ: پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام ثقافتی شام کا انعقاد

EditorBy Editorمارچ 14, 2025Updated:مارچ 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قاہرہ:مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے نے مصر کی وزارت ثقافت کے تعاون سے قاہرہ اوپیرا ہاؤس میں رمضان نائٹس کی ہفتوں پر محیط تقریب کے دوران پاکستان کی ثقافتی شام کا اہتمام کیا۔

اس موقع پر پاکستان انٹرنیشنل سکول قاہرہ اور الازہر یونیورسٹی کے طلبا نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی روح کو اجاگر کرتے ہوئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سامعین کو مسحور کیا۔اس دوران پاکستان کے بھرپور ثقافتی ورثے کو اجاگر کیا گیا ۔

طلبا کی طرف سے رمضان المبارک کی خوشی اور مقدس سلام نے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ پاکستان کا سفارت خانہ قاہرہ اوپیرا ہاؤس میں ہر سال رمضان نائٹس میں باقاعدگی سے شرکت کرتا ہے۔ یہ تقریب رمضان المبارک کے دوران ہر ملک کے ثقافتی اور روایتی ماحول کی نمائش کا موقع فراہم کرتی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سیکورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے

    نومبر 26, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر سے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات،پیشہ ورانہ تعاون مستحکم کرنے پر اتفاق

    نومبر 26, 2026

    مضر صحت نوڈلز کھانے سے لڑکی کی ہلاکت کا واقعہ قتل نکلا

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.