وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں 188فیصد اضافےکی منظوری

وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کی منظوری…وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیران کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ..

وفاقی وزراء نے اپنی اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کر لی..

وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنس اور تنخواہوں کے ایکٹ 1975 میں ترمیم منظور کر لی گئی۔۔

نئے بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار ہوگی۔۔

اس سے پہلے وفاقی وزیر کی تنخواہ 2 لاکھ اور وزیر مملکت کی 1 لاکھ 80 ہزار تھی۔۔ وفاقی وزیر کی تنخواہ میں 159 فیصد اضافہ منظور کیا گیا

وزیر مملکت اور مشیر برائے وزیراعظم کی تنخواہوں میں بھی 188 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے