افغانستان اور ابوظہبی کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ابوظہبی کو افغانستان کرکٹ بورڈ کا ہوم گراؤنڈ بنا دیا گیا ہے۔۔
اب افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے سینیئر کھلاڑی ابوظہبی میں نہ صرف پریکٹس کر سکیں گے بلکہ افغان کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز بھی ابوظہبی میں کھیلے گی۔
یہ معاہدہ پانچ سال کیلئے طے پایا ہے۔۔ 2029 تک افغان کرکٹ ٹیم کیلئے ابوظہبی ہوم گراؤنڈ رہے گی۔۔