لندن میں ری ہیب مکمل کر کے صائم ایوب واپس لاہور پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کا ری ہیب مکمل ہو گیا ہے۔۔
اوپنر بلے باز کا قومی اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ لیا جائے گا۔۔ فٹ ہونے کی صورت میں صائم ا یوب پی ایس ایل کھیلیں گے۔۔
:اوپنر بیٹرکے ٹخنے میں جنوری میں فریکچر ہوا تھا جس کے بعد ان کا لندن میں علاج میں ہوا۔۔