کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1336 پوائنٹس کی مندی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی نے ڈیرے ڈال دیئے ۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 1336 پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔ مارکیٹ ایک لاکھ 14 ہزار 853 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔۔۔

45 کروڑ 85 لاکھ حصص کے لین دین میں سرمایہ کاروں کو 121 ارب روپے کا خسارہ ہوا ۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 235 ارب روپے سے کم ہو کر 14 ہزار 114 ارب روپے پر آ گئی ۔۔۔۔

کاروباری سودے 31 ارب 62 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے