امریکی سفارتخانے نے لاہور میں مقیم امریکی شہریوں کیلئے الرٹ جاری کیا ہے۔ سیکیورٹی الرٹ میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں ڈرون حملوں، ڈرون گرائے جانے کے واقعات کے بعد امریکی شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ ایسے علاقوں میں جانے سے گریز کریں جہاں تنازعہ جاری ہے۔
اگر ان علاقوں امریکی شہری مقیم ہیں تو وہ ان علاقوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہو جائیں اور اگر ان کے پاس دوسرے علاقوں تک جانے کی رسائی نہیں ہے تو انہیں علاقوں میں محفوظ مقام پر چلے جائیں۔
