اسلام آباد: ماہر فلکیات نے ذوالح کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کی پیش گوئی کردی ہے ۔ عید 7 جون کو ہوگی۔
ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ اس طرح چاند 28 مئی کو نظر آئے گا۔
10 ذوالحح 7 جون بروز ہفتہ ہوگی اور پاکستان میں عید الاضحیٰ سات جون کو منائی جائے گی۔