Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

جولائی 30, 2025

نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا

جولائی 30, 2025

سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ

جولائی 30, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت
  • نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا
  • سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ
  • امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان
  • امریکا پر قرض 37 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، ٹرمپ انتظامیہ نے بھی "قرض اتارو ملک سنوارو” مہم شروع کردی
  • بزنس کمیونٹی کا مطالبہ مسترد ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
  • مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش
  • مشرق وسطیٰ میں امن فلسطین کی خودمختار ریاست میں پوشیدہ ہے:چین
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»مودی کے مظالم سے تنگ بھارتی سکھوں کا عالمی عدالت سے انصاف کا مطالبہ
تازہ ترین

مودی کے مظالم سے تنگ بھارتی سکھوں کا عالمی عدالت سے انصاف کا مطالبہ

EditorBy Editorمئی 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مظالم سے تنگ آ کر بھارتی سکھ برادری نے عالمی سطح پر انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے مودی کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں لانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ سکھ برادری نے کہا ہے کہ مودی قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے،اسے پھانسی کی سزا دلوائیں گے۔

بھارتی سکھوں نے مودی کو دنیا کا سب سے بڑا چال باز قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے بے شمار قتل کروائے ہیں۔ مودی نے اُن لوگوں کا قتل کروایا جنہوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی ۔تین ججوں اور بہت سے افسروں کو مودی نے قتل کروایا ۔

سکھ برادری کا کہنا ہے کہ مودی نے متعدد افسران کا تبادلہ کروایا تاکہ وہ کام نہ کر سکیں۔ انہوں نے مودی کو قاتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی نے بے شمار قتل کیے ہیں۔

سکھ برادری نے پلوامہ حملے سمیت بھارت میں ہونے والے تمام حملوں کا ذمہ دار بھی مودی کو ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی اپنے مذموم عزائم اور بین الاقوامی سطح پر اپنی ساکھ بچانے کے لیے مسلسل جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے۔

دفاعی ماہرین نے بھی سکھ برادری کے ان الزامات کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اپنے مذموم عزائم کے حصول کے لیے ہر حد پار کر سکتا ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مودی کے ان جرائم کا نوٹس لے اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

جولائی 30, 2025

نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا

جولائی 30, 2025

سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ

جولائی 30, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

جولائی 30, 20250

نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا

جولائی 30, 20250

سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ

جولائی 30, 20253

امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان

جولائی 30, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
تازہ ترین

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

By Editorجولائی 30, 20250

کابل : افغانستان میں طالبان حکومت نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایران…

نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا

جولائی 30, 2025

سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ

جولائی 30, 2025

امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان

جولائی 30, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

جولائی 30, 2025

نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا

جولائی 30, 2025

سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ

جولائی 30, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.