ذالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالاضحیٰ 7جون بروز ہفتہ کو ہو گی

0

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا۔۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں کہیں بھی ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا۔

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہو گی۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.