Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

منیٰ میں رمی جمرات: لاکھوں عازمین نے حج 2025 کی اختتامی رسم ادا کی

جون 6, 2025

رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ

جون 6, 2025

وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے

جون 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • منیٰ میں رمی جمرات: لاکھوں عازمین نے حج 2025 کی اختتامی رسم ادا کی
  • رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ
  • وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے
  • مودی راج میں عید منانا جرم ، مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر یلغار
  • بھارتی حکومت کی مذاکرات سے ہچکچاہٹ معنی خیز ہے : بلاول بھٹو
  • پاکستان میں 11 کروڑ افراد انتہائی غریب ، آمدن 3 ڈالر روزانہ سے بھی کم
  • دوستی دشمنی میں بدل گئی ، ایلون مسک نے ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کردیا
  • سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»مسئلہ کشمیر،سندھ طاس معاہدے، دہشت گردی پر بات چیت کیلئے تیار ہیں:بلاول بھٹو کا غیر ملکی چینل کو انٹرویو
پاکستان

مسئلہ کشمیر،سندھ طاس معاہدے، دہشت گردی پر بات چیت کیلئے تیار ہیں:بلاول بھٹو کا غیر ملکی چینل کو انٹرویو

EditorBy Editorجون 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر، سندھ طاس معاہدے اور دہشت گردی پر بات چیت کے لئے تیار ہے۔۔

نیویارک میں ایک غیر ملکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارتی اقدامات انتہائی خطرناک اور بین القوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔۔مسئلہ جموں اور کشمیر تنازعہ طے کئے بغیر کوئی مستقل حل موجود نہیں۔۔ سیز فائر کو مستقل امن میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔۔

انہوں نے کہا مستقل امن مسئلہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کے بغیر ممکن نہیں ہے۔۔ سندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی کا بھارتی فیصلہ بین القوامی قوانین کی خلاف ورزی یے۔۔ پاکستان کی خواہش ہے کہ عالمی برادری پاک بھارت مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے کردار ادا کرے

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر، سندھ طاس معاہدہ اور دہشت گردی ہر بات چیت کے کئے تیار ہیں۔۔ پاکستان دہشت گردی کا شکار سب سے بڑا ملک ہے

سیایس قیادت سے لے کر پاکستانی فوج اور عوام تک دہشت گردی سے متاثر ہیں۔۔ بھارت نے بین الاقوامی سرحدوں کی خلاف ورزی کر کے ننگی اور صریح جارحیت کا مظاہرہ کیا۔۔ پاکستان نے اپنے دفاع کا حق استعمال کیا۔۔

پاکستان کے جواب نے بھارتی قیادت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔۔بھارتی قیادت پاکستان کے خلاف نفرت پھیلانے اور الزام تراشی میں مصروف ہے۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ

جون 6, 2025

وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے

جون 6, 2025

مودی راج میں عید منانا جرم ، مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر یلغار

جون 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

منیٰ میں رمی جمرات: لاکھوں عازمین نے حج 2025 کی اختتامی رسم ادا کی

جون 6, 20251

رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ

جون 6, 20251

وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے

جون 6, 20251

مودی راج میں عید منانا جرم ، مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر یلغار

جون 6, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025444

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

منیٰ میں رمی جمرات: لاکھوں عازمین نے حج 2025 کی اختتامی رسم ادا کی

By Editorجون 6, 20251

منیٰ (سعودی عرب): حج 2025 کی اہم ترین اور اختتامی رسم "رمی جمرات” آج لاکھوں…

رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ

جون 6, 2025

وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے

جون 6, 2025

مودی راج میں عید منانا جرم ، مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر یلغار

جون 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

منیٰ میں رمی جمرات: لاکھوں عازمین نے حج 2025 کی اختتامی رسم ادا کی

جون 6, 2025

رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ

جون 6, 2025

وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے

جون 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025444

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.