Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسرائیلی حملے کے باوجود بہادری سے خبریں پڑھنے والی ایرانی اینکر سحر امامی کو تہران میں قومی اعزاز سے نوازا گیا

جون 17, 2025

ایران ایٹمی ہتھیار رہا تھا نہ بم بنانے کے قابل تھا:سی آئی اے،صدر ٹرمپ نے رپورٹ مسترد کر دی

جون 17, 2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ

جون 17, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اسرائیلی حملے کے باوجود بہادری سے خبریں پڑھنے والی ایرانی اینکر سحر امامی کو تہران میں قومی اعزاز سے نوازا گیا
  • ایران ایٹمی ہتھیار رہا تھا نہ بم بنانے کے قابل تھا:سی آئی اے،صدر ٹرمپ نے رپورٹ مسترد کر دی
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ
  • IAEA کی تصدیق: اسرائیلی حملے میں نتنز جوہری تنصیب کا زیر زمین سینٹری فیوج ہال تباہ
  • یورپی یونین کا ایران-اسرائیل کشیدگی پر ہنگامی اجلاس: جوہری بحران کے سفارتی حل پر زور
  • ایران کا تل ابیب میں موساد انٹیلی جنس مرکز پر میزائل حملے کا دعویٰ
  • ٹرمپ نے ایران-اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کی تردید کی، تنازع کے "حقیقی خاتمے” کا مطالبہ
  • ایران کا رات کو اسرائیل پر ایک اور بڑا میزائل حملہ: تل ابیب، ہرزیلیا اور حیفہ میں غزہ جیسے مناظر
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»کوئٹہ جانے والے نجی کمپنی کے 11 ملازم اغوا، 6 بازیاب
پاکستان

کوئٹہ جانے والے نجی کمپنی کے 11 ملازم اغوا، 6 بازیاب

EditorBy Editorجون 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں دوماندہ پل کےقریب نجی کمپنی کے 11ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق تین گاڑیوں میں سوار 16 ملازمین اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے کہ راستے میں اغوا کاروں نے دو گاڑیوں کو روک لیا اور اُن میں سوار 11 افراد کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔

پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تعاقب کے دوران چھ ملازمین کو بازیاب کرا لیا، تاہم پانچ افراد تاحال لاپتا ہیں، اغوا کاروں کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکیں کہ وہ مغویوں کو کہاں لے گئے ہیں۔

مغوی ملازمین کی بازیابی کے لیے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایران ایٹمی ہتھیار رہا تھا نہ بم بنانے کے قابل تھا:سی آئی اے،صدر ٹرمپ نے رپورٹ مسترد کر دی

جون 17, 2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ

جون 17, 2025

اسرائیل کا جنگی جنون اس کی بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے:صدر رجب طیب ایردوان

جون 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اسرائیلی حملے کے باوجود بہادری سے خبریں پڑھنے والی ایرانی اینکر سحر امامی کو تہران میں قومی اعزاز سے نوازا گیا

جون 17, 20250

ایران ایٹمی ہتھیار رہا تھا نہ بم بنانے کے قابل تھا:سی آئی اے،صدر ٹرمپ نے رپورٹ مسترد کر دی

جون 17, 20251

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ

جون 17, 20252

IAEA کی تصدیق: اسرائیلی حملے میں نتنز جوہری تنصیب کا زیر زمین سینٹری فیوج ہال تباہ

جون 17, 20254
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

اسرائیلی حملے کے باوجود بہادری سے خبریں پڑھنے والی ایرانی اینکر سحر امامی کو تہران میں قومی اعزاز سے نوازا گیا

By Editorجون 17, 20250

ایران میں ایک نڈر خاتون ٹی وی اینکر کو قومی مزاحمت کی علامت کے طور…

ایران ایٹمی ہتھیار رہا تھا نہ بم بنانے کے قابل تھا:سی آئی اے،صدر ٹرمپ نے رپورٹ مسترد کر دی

جون 17, 2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ

جون 17, 2025

IAEA کی تصدیق: اسرائیلی حملے میں نتنز جوہری تنصیب کا زیر زمین سینٹری فیوج ہال تباہ

جون 17, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اسرائیلی حملے کے باوجود بہادری سے خبریں پڑھنے والی ایرانی اینکر سحر امامی کو تہران میں قومی اعزاز سے نوازا گیا

جون 17, 2025

ایران ایٹمی ہتھیار رہا تھا نہ بم بنانے کے قابل تھا:سی آئی اے،صدر ٹرمپ نے رپورٹ مسترد کر دی

جون 17, 2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ

جون 17, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.