کانگریس میں ایران پر حملے کا صدر ٹرمپ اختیار ختم کرنے کی قرارداد پیش

0

رکن کانگریس تھامس میزی نے ایران پر حملے سے پہلے کانگریس کی لازمی منظوری کی قرارداد جمع کرا دی۔ میزی کا تعلق صدر ٹرمپ ک ری پبلکن پارٹی سے ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ جب تک امریکی کانگریس ایران پر حملے کی اجازت نہ دے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

اگر کانگریس یہ قرارداد پاس کر بھی لیتی ہے تب بھی صدر ٹرمپ کے پاس اس قرارداد کو ویٹو کرنے کا صدارتی اختیار حاصل ہے۔

ایران پر حملے کی امریکی کوشش پر صدر ٹرمپ کو اپنی ہی پارٹی سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.