امریکہ کے بعد چین نے جنوبی کوریا کو بھی مشکل میں ڈال دیا۔۔جنوبی کوریا کے سام سنگ کے مقابلے میں چین کے آنر نے نیا سلم سمارٹ فون لانچ کر دیا۔۔
آنر میجنگ وی 5 سمارٹ فون کی چین میں فروخت شروع ہو گئی۔۔ باقی ممالک میں اس سال لانچ کر دیا جائے گا۔۔ نئے سمارٹ فون کی بیٹری اور سائز کو بھی بڑا کیا گیا ہے
میجک وی 5 میں ایک ٹیرا بائٹ کی اسٹوریج جلد فراہم کر دی جائے گی۔۔ موبائل بیٹری 6000 ملی ایمپئر گھنٹے سے زیادہ ہو گی
سمارٹ فون میں فولڈا یبل موبائل مارکیٹ کا شیئر صرف 2 فیصد ہے۔۔ سام سنگ کے پاس فولڈ ایبل موبائل مارکیٹ کا سب سے بڑا 34 فیصد شیئر ہے
چین کی ہواوے کے پاس 24 جبکہ آنر کے پاس 11 فیصد شیئر ہے۔۔