مائیکروسافٹ نے 9000 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کر دیا۔۔ فارغ کئے جانے والے مجموعی ملازمین کا صرف 4 فیصد ہے
مائیکروسافٹ کے ترجمان نے کمپنی کے ملازمین کو بھیجے گئے ای میل پیغام میں کہا کہ نئے مالی سال میں ملازمین کو برطرفی کے لیٹر دیئے جائیں گے۔۔ کمپنی میں اصلاحاتی تبدیلیاں آ رہی ہیں
مئی میں مائیکروسوفٹ نے 6000اور جون میں 300 ملازمین فارغ کئے تھے۔۔2023 میں مائیکروسوفٹ نے 10 ہزار ملازمین کو گھر بھیج دیا تھا
جنوری سے مارچ تک مائیکروسوفٹ نے 70ارب ڈالر کا ریونیو حاصل کیا تھا۔۔50 سال کی مائیکروسوفٹ کے دنیا بھر میں لاکھوں ملازمین کام کر رہے ہیں