Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سانحہ 9مئی کیس:185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 2025

سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری

جولائی 31, 2025

اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار

جولائی 31, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • سانحہ 9مئی کیس:185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم
  • سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری
  • اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار
  • امریکہ نے برازیل کی سپریم کورٹ کے جج پر پابندیاں لگا دیں۔
  • جرمن کوہ پیما لورا ڈالمایر کی موت کی تصدیق،حکومتِ پاکستان کا اظہار افسوس
  • بھارتی معیشت مردہ ہے:صدر ٹرمپ
  • پاکستان مودی سے نہیں بھارت سے امن بات چیت کیلئے تیار ہے:عطاءاللہ تارڑ
  • سعودی عرب کی پہلی ٹی20پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
تازہ ترین

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

EditorBy Editorجولائی 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی : اٹلی نے  پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرتے ہوئے  آئندہ سال بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہونے  والے آئی سی سی مینز  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں جگہ بنالی۔

اٹلی نے یورپ کوالیفائر 2025 ایونٹ میں گرنزی اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف فتوحات کے ذریعے یہ کامیابی حاصل کی  جس کے بعد وہ ایونٹ میں کو الیفائی کرنے والا 13واں ملک بن گیا ہے جبکہ نیدر لینڈز اس  یونٹ میں کوالیفائی کرنے والا 14واں ملک ہے۔

آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں شرکت کریں گی، میزبان بھارت اور سری لنکا کے علاوہ افغانستان، آسٹریلیا، بنگلادیش، انگلینڈ، جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز، امریکا اور نیوزی لینڈ گزشتہ ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کے باعث پہلے ہی کوالیفائی کر چکے ہیں۔

پاکستان، نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ نے اپنی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رینکنگ کی بنیاد پر براہ راست ایونٹ میں کوالیفائی کیا ہے۔

اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے باقی 6 ٹیموں کا فیصلہ ریجنل کوالیفائرز کے ذریعے ہوگا  جن میں افریقا سے 2، امریکا سے ایک اور ایشیا/ایسٹ ایشیا پیسیفک خطے سے 3 ٹیمیں شامل ہوں گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سانحہ 9مئی کیس:185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 2025

سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری

جولائی 31, 2025

اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار

جولائی 31, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

سانحہ 9مئی کیس:185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 20252

سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری

جولائی 31, 20251

اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار

جولائی 31, 20251

امریکہ نے برازیل کی سپریم کورٹ کے جج پر پابندیاں لگا دیں۔

جولائی 31, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

سانحہ 9مئی کیس:185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

By Editorجولائی 31, 20252

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے احتجاج میں حساس…

سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری

جولائی 31, 2025

اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار

جولائی 31, 2025

امریکہ نے برازیل کی سپریم کورٹ کے جج پر پابندیاں لگا دیں۔

جولائی 31, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

سانحہ 9مئی کیس:185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 2025

سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری

جولائی 31, 2025

اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار

جولائی 31, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.