پیٹرول کی قیمت میں آج 3 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایک لٹر پیٹرول کی قیمت 270 روپے فی لٹر تک پہنچ سکتی ہے
ڈیزل 78 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کی توقع۔۔ایک لٹر ڈیزل 274 روپے کا ہونے کا امکان ہے۔۔
ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجہ پریمئم میں اضافہ ہے۔۔
حالیہ 15روز میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوا ہے۔۔۔۔ برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت 3.6 فیصد کم ہوئی
ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 4.3 فیصد کم ہوئی۔۔ عرب لائٹ خام تیل 2.3 فیصد فی بیرل سستا ہوا
ریفائنڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 0.6 فیصد کمی آئی۔۔ ریفائنڈ پیٹرول 1.1فیصد لٹر سستا ہوا