Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 2025

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ

جولائی 28, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان
  • پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ
  • پنجاب اسمبلی اجلاس: پی ٹی آئی کے خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا
  • دیامر : سیلاب میں فیملی سمیت لاپتا ہونے والی خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ لیاقت کی گاڑی مل گئی
  • چینی مہنگی، حکومت کا تمام شوگر ملز کے اسٹاکس کی کڑی نگرانی کا فیصلہ
  • سپریم کورٹ : سانحہ 9 مئی ، عمران خان کی 8 اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
  • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ ، پولیس نے ڈرون حملہ کرکے بم نصب کرنے کی کوشش ناکام بنادی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»وزیراعظم سے ورلڈ بینک کے ریجنل نائب صدر کی ملاقات، طویل شراکت داری پر عالمی بینک کا شکریہ ادا کیا
پاکستان

وزیراعظم سے ورلڈ بینک کے ریجنل نائب صدر کی ملاقات، طویل شراکت داری پر عالمی بینک کا شکریہ ادا کیا

EditorBy Editorجولائی 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر اعظم شہباز شریف سے ورلڈ بنک کے ریجنل نائب صدر مسٹر عثمان ڈیون نے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔۔

وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ طویل شراکت داری پر عالمی بینک کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ خاص طور پر عالمی بینک کے صدر اجے بنگا اور پاکستان کے لئے عالمی بینک کے سابق کنٹری ڈائریکٹر جناب ناجی بنہسین کا پاکستان کے لیے نئے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے پاکستان کی ترقی کی ترجیحات بالخصوص توانائی، انسانی وسائل، موسمیاتی تبدیلی اور گورننس اصلاحات کے شعبوں میں کے اسٹریٹجک کردار کو سراہا۔ سندھ طاس معاہدے جیسے اہم بین الاقوامی معاہدے کو نقصان پہنچانے کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کی روشنی میں پاکستان کے جائز مؤقف کے لیے عالمی بینک کی اصولی حمایت کو سراہا۔۔

وزیر اعظم نے بین الاقوامی قانون کی پاسداری، خوشحالی کے حصول اور علاقائی امن کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور تمام مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا۔۔۔ وزیر اعظم نے 2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران عالمی بینک کی بروقت اور فراخدلانہ مدد پر شکریہ ادا کیا۔۔

عالمی بینک نے پاکستان کو فوری امدادی سرگرمیاں شروع کرنے اور تعمیر نو اور بحالی کے اقدامات شروع کرنے میں مدد کی۔

عثمان ڈیون نے پاکستان کے دورے کے دوران پر تپاک مہمان نوازی پر وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔۔۔ عالمی بینک کے نائب صدر نے پاکستان کی دیرینہ شراکت داری اور معیشت کے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا اور وسعت دینے کے لیے عالمی بینک کے عزم کا اعادہ کیا۔

عثمان ڈیون نے پاکستان کی جاری میکرو اکنامک بحالی کی تعریف کی اور ملک کو مالیاتی استحکام اور پائیدار ترقی کی طرف لے جانے پر وزیر اعظم کی حکومت کی تعریف کی۔۔۔ عثمان ڈیون نے خاص طور پر موجودہ انتظامیہ کے اصلاحاتی ایجنڈے کی تعریف کی، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی مضبوط قیادت کو ادارہ جاتی جاتی اصلاحات کو آگے بڑھانے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے اور جامع اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں اہم قرار دیا۔

ملاقات کے اختتام پر حکومت پاکستان اور ورلڈ بنک کی جانب سے طویل المدتی ترقیاتی اہداف کے حصول اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک خوشحال مستقبل کی تعمیر کے لئے، آنے والے سالوں میں دونوں کے مابین تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 2025

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ

جولائی 28, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 20251

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 20250

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ

جولائی 28, 20250

پنجاب اسمبلی اجلاس: پی ٹی آئی کے خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا

جولائی 28, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

By Editorجولائی 28, 20251

لاہور : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل…

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ

جولائی 28, 2025

پنجاب اسمبلی اجلاس: پی ٹی آئی کے خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا

جولائی 28, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 2025

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ

جولائی 28, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.