Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

کرکٹرز کی فٹنس کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

جولائی 29, 2025

نیویارک:مسلح شخص نے پولیس افسر سمیت5افراد قتل کر دیئے،خود کو بھی گولی مار لی

جولائی 29, 2025

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • کرکٹرز کی فٹنس کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا
  • نیویارک:مسلح شخص نے پولیس افسر سمیت5افراد قتل کر دیئے،خود کو بھی گولی مار لی
  • پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان
  • پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ
  • پنجاب اسمبلی اجلاس: پی ٹی آئی کے خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا
  • دیامر : سیلاب میں فیملی سمیت لاپتا ہونے والی خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ لیاقت کی گاڑی مل گئی
  • چینی مہنگی، حکومت کا تمام شوگر ملز کے اسٹاکس کی کڑی نگرانی کا فیصلہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»کیش لیس اکانومی کیلئے ڈیجیٹائزیشن پر وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس
پاکستان

کیش لیس اکانومی کیلئے ڈیجیٹائزیشن پر وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

EditorBy Editorجولائی 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس و ڈیجیٹل اکانومی کے حوالے سے اقدامات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا۔۔

وزیراعظم نے کہا معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی۔۔ وفاقی حکومت کی ڈیجیٹائزیشن ٹرانسفاریشن پلان کی بنیادی اساس عوام کو بغیر اضافی اخراجات کے سہولت بہم پہنچانا ہے۔۔

انہوں نے کہا حکومت پالیسی اقدامات سے ڈیجیٹل ادائیگیوں اور رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔۔ وفاقی حکومت ڈیجیٹائزیشن ٹرانسفارمیشن پلان پر موثر اور جامع عمل درامد کے لیے صوبائی حکومتوں سے بامعنی مشاورت کرے۔۔

وزیراعظم نے تمام صوبوں سے کہا کہ معیشت کی ڈیجیٹایزیشن اور کیش لیس اکانومی کے حوالے سے گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سمیت تمام صوبائی حکومتیں وفاقی حکومت سے بھرپور تعاون کریں۔۔ صوبائی حکومت اور صوبائی اداروں کے تعاون سےوفاقی حکومت کے ڈیجیٹائزیشن ٹرانسفارمیشن پلان کو مزید مستعد بنایا جائے تاکہ اہداف مقررہ وقت میں حاصل کیے جا سکیں۔۔

وزیراعظم نے ہدایت کہ کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے بامعنی مشاورت کو اس پلان کا مستقل حصہ بنایا جائے۔۔ اجلاس کو معیشت کی ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے پیشرفت پر بریفنگ بھی دی گئی۔۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ نیشنل ڈیجیٹل کمیشن اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے اور اس حوالے سے ضروری رولز بنائے جا چکے ہیں۔۔ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے چیئرپرسن اور ممبران کی تعیناتی کا عمل آخری مراحل میں ہے۔۔ ڈیجیٹل کے حوالے سے مرچنٹ آن بورڈنگ فریم ورک کا اجراء 25 جولائی، 2025 کو کر دیا گیا ہے۔۔

اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹریز، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے چیف کمشنر اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

کرکٹرز کی فٹنس کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

جولائی 29, 2025

نیویارک:مسلح شخص نے پولیس افسر سمیت5افراد قتل کر دیئے،خود کو بھی گولی مار لی

جولائی 29, 2025

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

کرکٹرز کی فٹنس کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

جولائی 29, 20251

نیویارک:مسلح شخص نے پولیس افسر سمیت5افراد قتل کر دیئے،خود کو بھی گولی مار لی

جولائی 29, 20254

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 20251

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

کرکٹرز کی فٹنس کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

By Editorجولائی 29, 20251

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کے مقامی مقابلوں کیلئے نئی فٹ نس…

نیویارک:مسلح شخص نے پولیس افسر سمیت5افراد قتل کر دیئے،خود کو بھی گولی مار لی

جولائی 29, 2025

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 2025

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

کرکٹرز کی فٹنس کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

جولائی 29, 2025

نیویارک:مسلح شخص نے پولیس افسر سمیت5افراد قتل کر دیئے،خود کو بھی گولی مار لی

جولائی 29, 2025

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.