فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے احتجاج میں حساس عسکری اداروں پر حملے میں ملوث 185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔۔
عدالت نے سول لائن کے مقدمہ نمبر 832 میں 77 افراد کو بری بھی کر دیا۔۔
ایم این اے صاحب زادہ حامد رضا ،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ،شبلی فراز اور ایم این اے زرتاج گل کو بھی دس سزا سنائی گئی۔