Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا  میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی، 61 افراد جاں بحق

اگست 15, 2025

ٹرمپ-پیوٹن الاسکا سربراہی اجلاس سے قبل روس اور یوکرین میں 168 قیدیوں کا تبادلہ

اگست 15, 2025

افغان حکومت کا UNHCR سے پناہ گزینوں کی رجسٹریشن اور پروسیسنگ پاکستان سے افغانستان منتقل کرنے کا مطالبہ

اگست 15, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا  میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی، 61 افراد جاں بحق
  • ٹرمپ-پیوٹن الاسکا سربراہی اجلاس سے قبل روس اور یوکرین میں 168 قیدیوں کا تبادلہ
  • افغان حکومت کا UNHCR سے پناہ گزینوں کی رجسٹریشن اور پروسیسنگ پاکستان سے افغانستان منتقل کرنے کا مطالبہ
  • کیلیفورنیا کے گورنر کا امریکی ہاؤس کے نئے نقشوں پر خصوصی انتخابات کا اعلان
  • حزب اللہ کے شیخ قاسم کا لبنانی حکومت پر امریکی-اسرائیلی ایجنڈے پر عمل کرنے کا الزام
  • 5 گنا بڑے دشمن بھارت کو شکست دینے کے بعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
  • اعجاز چودھری کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن 9 ستمبر کو ہوگا
  • اطالوی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 26 افراد ہلاک ، 60 کو بچالیا گیا، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی کیس: چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ کا کیس سننے سے انکار
پاکستان

بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی کیس: چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ کا کیس سننے سے انکار

EditorBy Editorاگست 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔12 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد : چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی کا کیس سننے سے انکار کر دیا ہے۔

بدھ کے روز سماعت کے دوران تین رکنی بینچ نے کیس پرانے بینچ کو بھجوا دیا۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کا کہنا تھا کہ مناسب ہوگا یہ کیس پرانا بینچ سنے۔

دورانِ سماعت بحریہ ٹاون کے وکیل کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آگیا ہے اور وہ تفصیلی فیصلے پر اپنے مؤکل کی جانب سے اضافی معروضات جمع کراونا چاہتے ہیں۔

عدالت نے اضافی معروضات جمع کرانے کی اجازت دیتے ہوئے مقدمے کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بینچ یہ کیس سن رہا تھا اور اس بینچ نے بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی روکنے سے متعلقُ فوری حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کردیا تھا اور ساتھ یہ بھی حکم دیا تھا کہ متفرق درخواستوں کی بجائے اصل مقدمہ عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا  میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی، 61 افراد جاں بحق

اگست 15, 2025

5 گنا بڑے دشمن بھارت کو شکست دینے کے بعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

اگست 14, 2025

اعجاز چودھری کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن 9 ستمبر کو ہوگا

اگست 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا  میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی، 61 افراد جاں بحق

اگست 15, 20250

ٹرمپ-پیوٹن الاسکا سربراہی اجلاس سے قبل روس اور یوکرین میں 168 قیدیوں کا تبادلہ

اگست 15, 20252

افغان حکومت کا UNHCR سے پناہ گزینوں کی رجسٹریشن اور پروسیسنگ پاکستان سے افغانستان منتقل کرنے کا مطالبہ

اگست 15, 20252

کیلیفورنیا کے گورنر کا امریکی ہاؤس کے نئے نقشوں پر خصوصی انتخابات کا اعلان

اگست 15, 20254
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025750

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025750

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025621

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا  میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی، 61 افراد جاں بحق

By Editorاگست 15, 20250

پشاور : ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے ساتویں اسپیل نے تباہی مچا…

ٹرمپ-پیوٹن الاسکا سربراہی اجلاس سے قبل روس اور یوکرین میں 168 قیدیوں کا تبادلہ

اگست 15, 2025

افغان حکومت کا UNHCR سے پناہ گزینوں کی رجسٹریشن اور پروسیسنگ پاکستان سے افغانستان منتقل کرنے کا مطالبہ

اگست 15, 2025

کیلیفورنیا کے گورنر کا امریکی ہاؤس کے نئے نقشوں پر خصوصی انتخابات کا اعلان

اگست 15, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا  میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی، 61 افراد جاں بحق

اگست 15, 2025

ٹرمپ-پیوٹن الاسکا سربراہی اجلاس سے قبل روس اور یوکرین میں 168 قیدیوں کا تبادلہ

اگست 15, 2025

افغان حکومت کا UNHCR سے پناہ گزینوں کی رجسٹریشن اور پروسیسنگ پاکستان سے افغانستان منتقل کرنے کا مطالبہ

اگست 15, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025750

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025621

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.