اسلام آباد میں ڈینگی کے 125 کیسز رپورٹ

مون سون کی بارشوں کے بعد مرطوب موسم میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 125 تک پہنچ گئی۔۔ یونین کونسل بارہ کہو میں سب سے زیادہ کیسز 65 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔۔

مری سے آنے والوں میں بڑی تعداد ڈینگی بخار میں مبتلا ہے۔۔ مری میں اس وقت ڈینگی کے 83 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کے مطابق ڈینگی وائرس شہر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے