غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اگست میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 25 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی۔۔
ایک ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 30 کروڑ ڈالر مالیت کے حصص بھی فروخت کئے۔ اس طرح پاکستان کے حصص بازار میں نیٹ فارن انویسٹمنٹ منفی 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہی۔