آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔
جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 69 رن پر ڈھیر ہو گئی اور پروٹیز ٹیم کی صرف ایک بیٹر ڈبل فیگر میں داخل ہو سکی۔
انگلش ٹیم نے ہدف پندرہویں اوور میں کسی نقصان کے بغیر حاصل کرلیا۔