Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکہ پہلی بار 20 سال بعد دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر، پاکستان کی درجہ بندی میں معمولی بہتری

اکتوبر 15, 2025

اسرائیل پر غزہ کے لیے مزید بارڈر کراسنگ کھولنے کا دباؤ، اقوام متحدہ اور امدادی اداروں کا مطالبہ

اکتوبر 15, 2025

پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ

اکتوبر 15, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • امریکہ پہلی بار 20 سال بعد دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر، پاکستان کی درجہ بندی میں معمولی بہتری
  • اسرائیل پر غزہ کے لیے مزید بارڈر کراسنگ کھولنے کا دباؤ، اقوام متحدہ اور امدادی اداروں کا مطالبہ
  • پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ
  • وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • صدرمملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو
  • افغان طالبان حکومت کے ترجمان کا پاک فوج کے ٹینکوں پر قبضہ کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صنم جاوید کے گرفتاری کا نوٹس لے لیا
  • سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے 30 ویں وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیئے، 20 طالبان ہلاک
پاکستان

پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیئے، 20 طالبان ہلاک

EditorBy Editorاکتوبر 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

راولپنڈی: پاک فوج نے چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 20 افغان طالبان کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے بلوچستان کے سپن بولدک میں 4 مقامات پر حملے کئے گئے تاہم پاک فوج کی جوابی کارروائی نے افغان طالبان کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا جبکہ پاک فوج کی مؤثر کارروائی میں 15 سے 20 افغان طالبان ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد دیہات اور معصوم لوگوں کو بطورڈھال استعمال کر رہے ہیں، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے پاک افغان دوستی گیٹ کو اپنی طرف سے اڑا دیا، یہ عمل ان کے تجارتی و قبائلی تعلقات کے بارے میں ناپختہ سوچ ظاہر کرتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کی صورتحال اب بھی کشیدہ اور غیر یقینی بتائی جا رہی ہے، اطلاعات ہیں کہ فتنہ الخوارج اور طالبان مزید حملوں کی تیاری میں ہیں اور یہ حملہ سپن بولدک تک محدود نہیں بلکہ ایک وسیع منصوبے کا حصہ تھا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے گزشتہ رات بھی فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے کرم سیکٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنائی، جوابی حملے میں افغان طالبان کی 8 پوسٹیں، 6 ٹینک بمعہ عملہ تباہ کی کیں اور 25 سے 30 طالبان اور فتنہ الخوارج کے جنگجو ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کہنا کہ حملہ پاکستان نے شروع کیا، سراسر جھوٹ اور بے بنیاد دعویٰ ہے، طالبان حکومت کے جھوٹے دعوے معمولی حقائق سے بھی غلط ثابت کئے جا سکتے ہیں۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج ملکی خودمختاری کے دفاع کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، پاکستان پر کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔

صدر مملکت کا مسلح افواج کی جرات اور پیشہ وارانہ مہارت کو خراجِ تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے افغان سرزمین سے سرحد پار حملوں کی شدید مذمت کی اور مسلح افواج کی جرات اور پیشہ وارانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ افغان علاقے سے حملے پاکستان کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں، افغان طالبان حکومت دوحہ معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے، افغان طالبان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہے ہیں جو خطے کے ممالک کے لئے خطرہ بن رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات پورے خطے بشمول پاکستان کو غیر مستحکم کر رہے ہیں، افغان حکومت وسیع البنیاد نمائندہ حکومت کے قیام کے وعدے سے انحراف کر رہی ہے، افغان طالبان نے اقتدار پر اجارہ داری قائم کر رکھی ہے، پاک فوج نے سپن بولدک اور کرم سیکٹر میں حملے مؤثر انداز میں پسپا کئے۔

آصف علی زرداری نے افغان حکام کو اپنی سرزمین دہشت گردی اور پاکستان مخالف سرگرمیوں کیلئے استعمال نہ ہونے دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ ایسے حملے خطے کے امن اور دوستی کے تعلقات کو نقصان پہنچاتے ہیں، پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، پاکستان پر کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور دوٹوک جواب دیا جائے گا۔

وزیراعظم کا افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی پر اظہار تشویش

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے اشتعال انگیزی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کُرم سیکٹر میں افغان طالبان کے حملے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ افغان طالبان کو ان کی بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی سالمیت کا بہر صورت دفاع کیا جائے گا، افغانستان کی سرزمین کا پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کیلئے استعمال ہونا انتہائی قابل مذمت ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ

اکتوبر 15, 2025

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اکتوبر 15, 2025

صدرمملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

اکتوبر 15, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

امریکہ پہلی بار 20 سال بعد دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر، پاکستان کی درجہ بندی میں معمولی بہتری

اکتوبر 15, 20251

اسرائیل پر غزہ کے لیے مزید بارڈر کراسنگ کھولنے کا دباؤ، اقوام متحدہ اور امدادی اداروں کا مطالبہ

اکتوبر 15, 20252

پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ

اکتوبر 15, 20251

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اکتوبر 15, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

امریکہ پہلی بار 20 سال بعد دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر، پاکستان کی درجہ بندی میں معمولی بہتری

By Editorاکتوبر 15, 20251

واشنگٹن / دبئی / اسلام آباد — دنیا بھر میں شہریوں کے سفری اختیارات ناپنے…

اسرائیل پر غزہ کے لیے مزید بارڈر کراسنگ کھولنے کا دباؤ، اقوام متحدہ اور امدادی اداروں کا مطالبہ

اکتوبر 15, 2025

پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ

اکتوبر 15, 2025

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اکتوبر 15, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

امریکہ پہلی بار 20 سال بعد دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر، پاکستان کی درجہ بندی میں معمولی بہتری

اکتوبر 15, 2025

اسرائیل پر غزہ کے لیے مزید بارڈر کراسنگ کھولنے کا دباؤ، اقوام متحدہ اور امدادی اداروں کا مطالبہ

اکتوبر 15, 2025

پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ

اکتوبر 15, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.