ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان ،عباس آفریدی کپتان مقرر

ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان ہوگیا۔

عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان کی قیادت کریں گے جبکہ عبدالصمد، خواجہ محمد نافع، معاذ صداقت، محمد شہزاد، سعد مسعود اور شاہد عزیز اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 7 سے9 نومبر تک ہوگا، ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 7 سے 9 نومبر تک کھیلا جائے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے