خاتون سکھ یاتری نےشیخوپورہ میں پاکستانی شہری ناصر حسین سے مبینہ نکاح کر لیا

لاہور میں لاپتا ہونے والی 48 سالہ سکھ یاتری خاتون سربجیت کور کا معاملہ حل ہو گیاہے ، خاتون نے مبینہ طور پر شیخو پورہ کے رہائشی ناصر حسین نے مبینہ طور پر نکاح کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق  سکھ یاتری سربجیت کور نے  اپنا نیا نام نور رکھ کر 5 نومبر کو ناصر حسین سے نکاح کیا اور  نکاح نامے میں خاتون نے خود کو طلاق  یافتہ اور 2 بچوں کی ماں ظاہر کیاہے ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے