عالمی ومقامی گولڈمارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24کیرٹ فی تولہ سونا1700روپےکم ہوکر441462 روپےپرآگیا، اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1457روپےکمی کےبعد3لاکھ78ہزار482 روپےہوگئی
جبکہ فی تولہ چاندی 85روپےکم ہوکر6000 روپےپرآگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17ڈالرسستا ہوکر4191ڈالرزپرآگیا۔

