وزیراعظم کی ایڈوائس پرصدرمملکت نےسی ڈی اے ترمیمی بل پردستخط کر دیئے

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل 2025 کی منظوری کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وزیراعظم کی ایڈوائس پرصدرمملکت نےسی ڈی اے ترمیمی بل پردستخط کر دیئے،سی ڈی اے ترمیمی بل 2025سینیٹ سے 7 نومبر 2025 کو منظورکیاگیاقومی اسمبلی نے سی ڈی اے ترمیمی بل 8دسمبر 2025کو بغیرکسی ترمیم کے منظور کیا۔

صدرآصف زرداری کی منظوری کے بعد سی ڈی اےترمیمی بل 2025 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا، ترمیم کے تحت اب معاوضہ صرف نقد کی صورت میں نہیں بلکہ زمین یا دیگر شکلوں میں بھی ادا کیا جا سکے گا،
ڈپٹی کمشنر زمین اور بلڈنگز کے لیے الگ الگ کنٹریکٹ ایوارڈ کرنے کے مجاز ہوں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے