پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دو دن بعد پھر اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دو دن بعد پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 400 روپےمہنگا ہوکر 457136 روپےکا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے بڑھکر 391920 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 53 روپےبڑھکر 6924 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 4346 ڈالر کا ہوگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے