بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات، صحت، زیر سماعت مقدمات پر گفتگو

بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی، بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی کی ملاقات جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی، جس کے دوران صحت سمیت زیر سماعت مقدمات کے امور پر بات چیت کی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے