Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • کے پی پولیس کے 54 شہدا کے اہلخانہ میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
  • چترال میں بارش، پہاڑوں پر موسم کی پہلی برفباری، سردی میں اضافہ
  • فیلڈ مارشل سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
  • ہاکی کھلاڑیوں کو یومیہ 110 ڈالر دیے جا رہے ہیں، محی الدین وانی
  • عراق: کرکوک میں بم دھماکا، بریگیڈیئر جنرل اور فوجی جاں بحق
  • پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2026 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
  • ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان
  • سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
Demo
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»دریائے کابل، سوات اور دریائے سندھ کے کنارے سونے کی غیر قانونی تلاش پر پابندی عائد
پاکستان

دریائے کابل، سوات اور دریائے سندھ کے کنارے سونے کی غیر قانونی تلاش پر پابندی عائد

EditorBy Editorفروری 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دریائے کابل،سوات اور دریائے سندھ کے کنارے سونے کی غیر قانونی تلاش پر پابندی عائد کردی،کان کنی میں استعمال ہونے والی مشینری اور سامان ضبط کردیا جائے گا ۔

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نےصوبائی کابینہ کےفیصلے کی روشنی میں پابندی لگا دی، جاری اعلامیہ میں صوابی،سوات،نوشہرہ ،کوہاٹ اورکرک کے ڈپٹی کمشنروں کوفوری طور پر پابندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،پابندی کا نفاذ ساٹھ دن کے لئے ہوگا ۔

اعلامیہ کےمطابق دریائوں کےکنارے غیرقانونی کھدائی سے آلودگی اور کٹاؤ کے خدشات ہیں جبکہ ماحول اور امن وامان کو بھی خطرات لاحق ہورہا ہے،غیرقانونی کان کنی میں استعمال ہونے والی مشینری اور سامان ضبط کیا جائےگا،جبکہ خلاف ورزی کےمرتکب افراد پردفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی ہوگی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

کے پی پولیس کے 54 شہدا کے اہلخانہ میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم

اکتوبر 14, 2026

چترال میں بارش، پہاڑوں پر موسم کی پہلی برفباری، سردی میں اضافہ

اکتوبر 14, 2026

فیلڈ مارشل سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

اکتوبر 14, 2026

Comments are closed.

Routine News

 Nunc elementum sagittis eleifend. Cras non sem malesuada, gravida quam vitae, lobortis ipsum. Nunc aliquet lobortis dui at aliquet. Donec a luctus turpis. Pellentesque aliquam leo et elit finibus iaculis. Curabitur dolor tortor, facilisis nec pharetra congue, euismod non ante. Nunc tristique facilisis arcu ut sagittis. Mauris malesuada est nulla. Nullam volutpat convallis elit.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.