Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • کے پی پولیس کے 54 شہدا کے اہلخانہ میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
  • چترال میں بارش، پہاڑوں پر موسم کی پہلی برفباری، سردی میں اضافہ
  • فیلڈ مارشل سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
  • ہاکی کھلاڑیوں کو یومیہ 110 ڈالر دیے جا رہے ہیں، محی الدین وانی
  • عراق: کرکوک میں بم دھماکا، بریگیڈیئر جنرل اور فوجی جاں بحق
  • پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2026 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
  • ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان
  • سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
Demo
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»حکومت پنجاب ملازمین کی کم ازکم اجرت 40 ہزار روپے کو لازم بنانے کے لئے پرعزم
پاکستان

حکومت پنجاب ملازمین کی کم ازکم اجرت 40 ہزار روپے کو لازم بنانے کے لئے پرعزم

EditorBy Editorفروری 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پنجاب اسمبلی میں ملازمین سوشل سیکیورٹی آرڈیننس 1965 ترمیم کا بل پیش  کر دیا گیاہے،  پنجاب حکومت ملازمین کی کم ازکم اجرت 40 ہزار روپے کو لازم بنانے کے لئے پرعزم ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  بل میں دور جدید کے تقاضوں کے مطابق قانونی اصلاحات تجویز کی گئیں  ہیں،  صوبائی ملازمین سوشل سکیورٹی(ترمیم) ایکٹ 2026  کے نام سے جانا جائے گا ۔

بل کے متن کے مطابق کم از کم اجرت 40 ہزار روپے ہو چکی تاہم 1965 کے مسودہ قانون میں پرانی تنخواہ کی حد کے دائرہ کارکی شق برقرار ہے،زیادہ سے زیادہ تنخواہ کی حد 22 ہزار روپے مقرر رہنے سے قانونی و محکمانہ پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔

بل کے مطابق جولائی 2022 سے ادا کی گئی سوشل سیکیورٹی شراکتوں کو درست قرار دینا ناگزیر ہے، ان ترامیم سے 24 ارب روپےکا نقصان روکا جائے گا۔  بعداز پیشگی بل 2 ماہ کے لئے کمیٹی کے حوالے  کر دیا گیا ، کمیٹی کی منظوری کے بعد بل ایوان سے منظور ہو گا ، بل کی حتمی منظوری گورنرپنجاب دیں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

کے پی پولیس کے 54 شہدا کے اہلخانہ میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم

اکتوبر 14, 2026

چترال میں بارش، پہاڑوں پر موسم کی پہلی برفباری، سردی میں اضافہ

اکتوبر 14, 2026

فیلڈ مارشل سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

اکتوبر 14, 2026

Comments are closed.

Routine News

 Nunc elementum sagittis eleifend. Cras non sem malesuada, gravida quam vitae, lobortis ipsum. Nunc aliquet lobortis dui at aliquet. Donec a luctus turpis. Pellentesque aliquam leo et elit finibus iaculis. Curabitur dolor tortor, facilisis nec pharetra congue, euismod non ante. Nunc tristique facilisis arcu ut sagittis. Mauris malesuada est nulla. Nullam volutpat convallis elit.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.