بھارتی چینل ہیک، ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے نشر

Indian channel hacked, 'Pakistan Zindabad' slogans broadcast

ممبئی – بھارتی نیوز چینل اے بی پی نیوز ہیک ہونے کا واقعہ سامنے آیا، جس کے دوران چینل پر پاکستانی فوج کا مواد نشر ہونے لگا۔

ذرائع کے مطابق ہیکرز نے چینل پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی دکھائے، جبکہ اس دوران پاکستانی حمایت میں نعرے ’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘ چلائے گئے۔

چینل کے تکنیکی عملے نے فوری طور پر صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کی اور نشریات کو معمول پر لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے