اسلام آباد میں گیس سیلنڈردھماکا، 2 افراد جاں بحق،3 زخمی

اسلام آباد میں گیس سیلنڈر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق سیکٹرآئی 10 میں گیس سیلنڈردھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں 45 سال کے شاہد یوسف زئی اور 19شہریار شامل ہے، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق صوابی سے ہے۔ گھر کی پہل منزل پر کچن میں گیس لیکج کے باعث سیلنڈر پھٹا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے