آزاد کشمیر حکومت نے جے اے اے سی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا

آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹ جے اے اے سی اور اس کے دیگر ناموں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے فرسٹ شیڈول میں شامل کرتے ہوئے کالعدم تنظیم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ ریاست کے امن و امان، سکیورٹی اور عوامی تحفظ سے متعلق خدشات کی بنیاد پر کیا گیا۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے