گلگت بلتستان، پیپلز پارٹی کے عمران ندیم بلامقابلہ سپیکر منتخب، عہدہ سنبھا ل لیا

پیپلز پارٹی کے رہنما عمران ندیم نے بلامقابلہ سپیکر گلگت بلتستان منتخب ہونے کے بعد عہدہ سنبھال لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر گلگت اسمبلی عمران ندیم کے انتخاب کے بعد ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہوا اور مسلم لیگ ن کے ملک کفایت الرحمن بھی بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے ۔

سپیکر اسمبلی نذیر ایڈووکیٹ نے نومنتخب رکن اسمبلی عمران ندیم کا بطور سپیکر حلف لیا ۔

یاد رہے کہ کچھ دیر قبل بلاول بھٹو زرداری نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ عبدالعلیم خان سے رابطہ کیا اور مل کر حکومت بنانے کی پیشکش کی جسے عبدالعلیم خان نے قبول کیا ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے