بنوں؛ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس ماں اوردو بچوں سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا

بنوں میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس ماں اور دو بچوں سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کےمطابق نامعلوم ملزمان نے تھانہ ککی کی حدود شابری بھرت میں گھر میں گھس فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے نتیجے میں ماں اور ان کے دو بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے،جبکہ گولیاں لگنے سے بچی سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے ۔۔

پولیس نے فوری طور پر علاقہ گھیرے میں لے کرجاں بحق اورزخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا،جبکہ نامعلوم ملزمان کے خالف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے