بلوچستان کے علاقے مانگی ڈیم پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید

ڈی سی زیارت کے مطابق کچھ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، پولیس کے 9 شہداء کو ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق کل رات سے دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے