برہان وانی شہید مقبوضہ جموں و کشمیرکے حقیقی ہیرو ہیں:مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے برہان وانی شہید کے خاندان کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ برہان وانی کی شہادت نے ثابت کیا کہ کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کے جذبے سے سرشار ہے، پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کا مقدمہ دنیا بھر میں اجاگر کرتا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ سمیت پوری عالمی برادری کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے وہ کشمیریوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرے۔

مریم نواز کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہو۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے