Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے جانشینوں کے نام مجلس شوریٰ کو بھجوا دیئے

جون 21, 2025

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ڈھائی سے کم کرکے ایک فیصد کرنے کی تجویز منظور

جون 21, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

جون 21, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے جانشینوں کے نام مجلس شوریٰ کو بھجوا دیئے
  • تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ڈھائی سے کم کرکے ایک فیصد کرنے کی تجویز منظور
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات
  • استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، ایران اور غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت
  • پاکستان نے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری ویزہ پالیسی متعارف کرا دی
  • یورپ-ایران جنیوا مذاکرات بغیر پیش رفت ختم، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق
  • یورپی یونین کے خفیہ جائزے میں اسرائیل کی غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بے نقاب
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»خبریں»اسرائیلی جارحیت فلسطین سے لبنان، یمن اور اب شام تک پھیل گئی
خبریں

اسرائیلی جارحیت فلسطین سے لبنان، یمن اور اب شام تک پھیل گئی

EditorBy Editorستمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

فلسطین اور بالخصوص غزہ کو تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے لبنان پر حملے شروع کئے۔ اسرائیلی حملے میں بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق یمن پر حملے میں درجنوں طیاروں نے حصہ لیا۔ حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے گئے، پاور اسٹیشن میزائل حملے میں تباہ ہو گیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق یمن پر بڑی فضائی کارروائی کی گئی۔ یمن کے شہد حدیدہ  کے راس عیسیٰ میں حوثیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے یمن کے حوثیوں کا تل ابیب پر حملے کا بھرپور جواب دیا گیا ہے۔ ضرورت پڑی تو مزید کارروائیاں کی جائیں گی۔

 حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو شہید کرنے کے بعد اب اسرائیل کی توجہ یمن پر مرکوز ہو گئی ہے۔ یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر اسرائیل کے حملے میں 4 افراد شہید ہوئے ہیں۔

لبنان میں شہادتوں کی تعداد 800 سے تجاوز کر چکی ہے،، غزہ میں سات اکتوبر سے اب تک 41 ہزار 586 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

جوڈیشل کمیشن نے آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کردی

جون 19, 2025

رواں سال 8لاکھ77ہزار مرد، 7لاکھ95ہزار خواتین نے فریضہ حج ادا کیا:سعودی جنرل اتھارٹی شماریات

جون 11, 2025

ممتاز ماہر قانون محمد حنیف بندھانی کی کتاب ” مال گاڑی میں امانتیں ” شائع

جون 2, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے جانشینوں کے نام مجلس شوریٰ کو بھجوا دیئے

جون 21, 20251

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ڈھائی سے کم کرکے ایک فیصد کرنے کی تجویز منظور

جون 21, 20250

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

جون 21, 20251

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات

جون 21, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے جانشینوں کے نام مجلس شوریٰ کو بھجوا دیئے

By Editorجون 21, 20251

اسرائیل کی طرف سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو نشانہ بنانے کی مسلسل…

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ڈھائی سے کم کرکے ایک فیصد کرنے کی تجویز منظور

جون 21, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

جون 21, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات

جون 21, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے جانشینوں کے نام مجلس شوریٰ کو بھجوا دیئے

جون 21, 2025

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ڈھائی سے کم کرکے ایک فیصد کرنے کی تجویز منظور

جون 21, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

جون 21, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.