صرف پاکستان ہی ایران امریکا تنازع حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،صدر آذربائیجان

صدر آذربائیجان الہام علیوف کا کہنا ہے کہ صرف پاکستان ہی ایران امریکا تنازع حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

صدر الہام علیوف نے کہا کہ مشترکہ چیلنجز سے مل کر ہی نمٹا جاسکتاہے، وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈ مارشل کی امن کوششوں کو سراہتے ہیں، شہبازشریف اور سیدعاصم منیر کا خطے میں امن کیلئے عزم قابل تعریف ہے۔

صدر آذربائیجان نے مشرقی وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے تناظر میں کہا کہ امید ہے پاکستان ایک بار پھر خطے میں امن کوششوں میں کامیاب ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے