حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کرکے 26 نومبر کے لیے نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 5 روپے فی لیٹر کم کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 314 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 348 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

