کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ کے بنیادی 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 83,000 پوائنٹس کی حد عبور کی۔ کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس میں 450 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 83 ہزار 170 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروبار ابھی جاری ہے۔ نماز جمعہ کے بعد کاروبار دوبارہ ڈھائی بجے شروع ہو گا
Trending
- لاہور میں ٹرام بس کا روٹ طے:ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک چلائی جائے گی
- لاہور:تیز رفتار کار حادثہ 3 افراد کی جان لے گیا، ایک اور حادثے میں میاں بیوی جاں بحق
- لاہور:سات ماہ میں قتل،اقدام قتل اور ڈکیتی مزاحمت پر 204 شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
- کرکٹر حیدر علی کے خلاف لندن میں تحقیقات،پی سی بی نے کرکٹر کو عارضی طور پر معطل کر دیا
- پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ آذربائیجان
- پانچ سالہ نجکاری منصوبہ قومی اسمبلی میں پیش،پی آئی اے،روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری اولین ترجیح
- غزہ پر مکمل قبضے کے خلاف اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، متبادل حل کا مطالبہ
- پاک فوج کی بہادری ناقابلِ شکست ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار