Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسٹیل ملز کے نکالے گئے ملازمین کے بقایا جات کیلئے حکومت کا 3 ارب روپے بینک قرض لینے کا فیصلہ

اگست 21, 2025

صدر زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا

اگست 21, 2025

وزیراعظم کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات،فیلڈ مارشل بھی موجود تھے

اگست 21, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اسٹیل ملز کے نکالے گئے ملازمین کے بقایا جات کیلئے حکومت کا 3 ارب روپے بینک قرض لینے کا فیصلہ
  • صدر زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا
  • وزیراعظم کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات،فیلڈ مارشل بھی موجود تھے
  • بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہواؤں کی انٹری،23 سے27اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
  • کراچی:پٹاخہ گودام میں دھماکہ، 2افراد جاں بحق،32 بدستور زیر علاج
  • پاکستان چین کا قابل اعتماد اتحادی ہے،تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جارہے ہیں:چینی وزیر خارجہ
  • صدر زرداری کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات،فولادی بھائی چارے کے عزم کی تجدید
  • کراچی:پٹاخوں کے گودام میں دھماکہ، 34زخمی اسپتال منتقل،وزیراعلیٰ کا نوٹس
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»سید حسن نصراللہ کیسے شہید ہوئے؟ حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے بتادیا
تازہ ترین

سید حسن نصراللہ کیسے شہید ہوئے؟ حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے بتادیا

EditorBy Editorاکتوبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیروت (جانب منزل نیوز)حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے تنظیم کے سربراہ کی شہادت کی علت کے بارے میں بتادیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت نے 27 ستمبر کو بیروت کے علاقے ضاحیہ میں بمباری کرکے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو شہید کردیا۔

تنظیم کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ محمود قماطی نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کے حوالے سے کہا ہے شہید حسن نصراللہ کا جسد خاکی جس مکان میں پایا گیا وہ گیس سے بھرا ہوا تھا۔ گیس کی وجہ سے سانس لینا ناممکن تھا۔ قماطی نے کہا کہ سانس بند ہونے کی وجہ سے حسن نصراللہ شہید ہوگئے۔

حملے کے بعد شہری دفاع کے کارکن سب سے پہلے شہید نصراللہ کی لاش پر پہنچ گئے۔ ایک کارکن نے سید کی جان بچانے کے لئے اپنا ماسک اتار کر شہید حسن نصراللہ کو پہنا دیا۔

انہوں نے کہا کہ شہید نصراللہ کے ساتھ شدید عقیدت کی وجہ سے امدادی کارکن نے اپنے تئیں یہ کام کیا لیکن زہریلے گیس کی وجہ سے امدادی کارکن خود بھی شہید حسن نصراللہ کے کنارے شہید ہوگیا۔

اسرائیل ایران حزب اللہ حسن نصراللہ حماس غزہ جنگ
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اسٹیل ملز کے نکالے گئے ملازمین کے بقایا جات کیلئے حکومت کا 3 ارب روپے بینک قرض لینے کا فیصلہ

اگست 21, 2025

صدر زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا

اگست 21, 2025

وزیراعظم کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات،فیلڈ مارشل بھی موجود تھے

اگست 21, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اسٹیل ملز کے نکالے گئے ملازمین کے بقایا جات کیلئے حکومت کا 3 ارب روپے بینک قرض لینے کا فیصلہ

اگست 21, 20251

صدر زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا

اگست 21, 20251

وزیراعظم کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات،فیلڈ مارشل بھی موجود تھے

اگست 21, 20251

بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہواؤں کی انٹری،23 سے27اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی

اگست 21, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

اسٹیل ملز کے نکالے گئے ملازمین کے بقایا جات کیلئے حکومت کا 3 ارب روپے بینک قرض لینے کا فیصلہ

By Editorاگست 21, 20251

2020 میں پاکستان اسٹیل ملز سے نکالے گئے 4544 ملازمین کے بقایا جات کیلئے حکومت…

صدر زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا

اگست 21, 2025

وزیراعظم کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات،فیلڈ مارشل بھی موجود تھے

اگست 21, 2025

بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہواؤں کی انٹری،23 سے27اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی

اگست 21, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اسٹیل ملز کے نکالے گئے ملازمین کے بقایا جات کیلئے حکومت کا 3 ارب روپے بینک قرض لینے کا فیصلہ

اگست 21, 2025

صدر زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا

اگست 21, 2025

وزیراعظم کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات،فیلڈ مارشل بھی موجود تھے

اگست 21, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.