Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»حزب اللہ کی رضامندی کے بغیر مشرق وسطیٰ کو جنگ میں جھونکنے والا کون ہے؟
تازہ ترین

حزب اللہ کی رضامندی کے بغیر مشرق وسطیٰ کو جنگ میں جھونکنے والا کون ہے؟

EditorBy Editorاکتوبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اپنی شہادت سے چند روز قبل تک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ پر راضی نہ تھے،، امریکی جریدے دی اکانومسٹ نے اپنی اسرائیل حماس جنگ کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنی خصوصی رپورٹ جاری کر دی،،

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس کے موجودہ سربراہ یحیٰ سنوار نے اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی کی اور اتحادی ممالک کو اعتماد میں لیا،،

دی اکانومسٹ کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اس جنگ کے حامی نہ تھے اور آخری وقت تک وہ اسرائیل پر حماس کے حملوں کے مخالف رہے،، 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد چارو ناچار حسن نصراللہ کو بھی اس جنگ میں کودنا پڑا،،

27 ستمبر کو بیروت پر اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کی شہادت نے نہ صرف حماس بلکہ ایران کو بھی ہلا کر رکھ دیا،، اس وقت فلسطین اپنی تاریخ کی بدترین جنگ سے نبرد آزما ہے،،  حسن نصراللہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لئے ایران نے تاریخ میں پہلی بار اسرائیل پر براہ راست میزائل حملہ کیا،، اب دنیا اسرائیل کے ریسپاس کی منتظر ہے،،

دی اکانومنسٹ کے مطابق یحیٰ سنوار اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ کے بعد نئے مشرق وسطیٰ کی امید لگائے بیٹھے تھے،، لیکن سب کچھ منصوبہ بندی کے ساتھ نہیں ہو سکا اور حالات یکسر متضاد سمت میں چلے گئے،،

حماس اور حزب اللہ اپنے دو بہترین رہنماؤں اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ سے محروم ہو گئیں،، اب ایران بھی اسرائیلی حملے کی زد پر ہے،، پوری عرب دنیا میں حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بڑا احتجاج بھی نہ ہو سکا،،

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

    نومبر 25, 2026

    مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملے، متعدد گھر اور 12 گاڑیاں نذرِ آتش

    نومبر 25, 2026

    سائبر حملے میں سی آئی اے اور امریکی انٹیلی جنس ادارے کا ڈیٹا افشا

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.