دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر تیزی دیکھی  جارہی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن  کےمطابق کے مطابق آج 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 2 ہزار روپے بڑھکر 461936 روپے ہوگئے،10 گرام سونے کی قیمت 1715 روپے بڑھکر 396035 روپے ہوگئی

فی تولہ چاندی کی قیمت 80 روپےبڑھکر  7029روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 4395 ڈالر ہوگئی۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے