حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں: لیاقت بلوچ

اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کا عوام کو ریلیف دلانے کیلئے دھرنا 6 روز سے جاری ہے، دھرنا پوری قوم کو مایوسی سے نکال کر قومی دھارے میں لا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنا اچھا اقدام سیاست میں ٹھہراؤ آئے گا۔

لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں، تیل مصنوعات پر حکومت لیوی بھتہ خوری بند کرے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے