اپنے بھائی محمدبن سلمان اور طیب ایردوان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنا اعزا زہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بھائی محمدبن سلمان اور طیب ایردوان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے۔

وزیراعظم  شہبازشریف نے کہا کہ تین برادر اسلامی ممالک امن وسلامتی کے مشترکہ عزم پر متحدہیں، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ حرمین شریفین کے سائے میں طے پایا، معاہدہ آئندہ نسلوں کیلئے امن کی ڈھال ثابت ہو گا،  معاہدہ امتِ مسلمہ کے امن اور خوشحالی کا ذریعہ بنےگا۔

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انتھک کاوشیں معاہدے میں اہم رہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے