پشین؛ دہشت گردوں کی فائرنگ سے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: پشین کے علاقے سرانان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سڑک کی تعمیر کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔

 

دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق مزدوروں کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے