لاہور میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار کار کے درخت سے ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور میں ہربنس پورہ کنال روڈ پر پیش آیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ ایک سفید رنگ کی گاڑی تیزی سے جارہی تھی کہ بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی میں سوار 5 افرادجاں بحق ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیاگیاہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے